Latest News Urdu
چائینہ-پاکستان جوائینٹ ورکنگ گروپ کا پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے چیئرمین سے ملاقات۔۔۔
پاکستان-چائینہ سماجی اقتصادی جوائینٹ ورکنگ گروپ نے چائینیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے انسٹیٹیوٹ آف کرواپس کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر لی جون کی سربراہی میں پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پارک) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد عظیم خان سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر دونوں اعلٰی عہدیداران نے…
Read More »آئی جی پی پنجاب کی جانب سے چینی ماہرین کوفول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کے احکامات جاری۔۔۔۔۔
پنجاب کے انسپکٹر جنرل آف پولیس شعیب دستگیر نے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کو غیر ملکی ماہرین خصوصاً چینی محنت کشوں اور شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنےکے احکامات جاری کیے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی غفلت یا کمزوری کو کسی طور درگزر نہ…
Read More »کویت کی بلوچستان حکومت کو تاجر برادری کیلئے سی پیک کانفرنس منعقد کرنے کی پیشکش۔۔۔۔۔
کویت کے قونصل جنرل سلیم یوسف الہمدان نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی) کا خصوصی دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے تاجروں سے اظہار خیال کرتے ہوئے سی پیک منصوبہ کو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لئے نہایت اہمت کا حامل اور…
Read More »سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں خصوصی اقتصادی علاقوں کے توسط سے باالواسطہ 575,000اور بلاواسطہ 1ملین روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے خصوصی اقتصادی علاقوں میں پیدا ہونے والے روزگار کے مواقعوں کا جائزہ لیا ہے۔اس مطالعاتی سرگرمی کا انعقاد اسلام آباد میں موجود تھنک ٹینک اور ریاستی ادارہ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن(نیوٹیک)کے ساتھ مشترکہ طور پر کیا گیا ہے۔اس سٹیڈی پالیسی کے حوالے…
Read More »سی پیک منصوبہ کے مغربی روٹس میں شامل ہکلہ-ڈی آئی خان موٹروے پر کام کی پیش رفت جون2020ء میں مکمل ہو جائےگی۔۔۔۔۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے)کے ایک عہدیدار نے ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے مغربی روٹس کا اہم پراجیکٹ ہکلہ-ڈی آئی خان موٹروے پر کام کی پیش رفت جون2020ء میں مکمل ہوجائے گی۔واضح رہے کہ ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی تعمیر…
Read More »چینی ادارے آئی جی ای اے اور جی بی او-گلوبل اور نیشنل بنک آف پاکستان کے نمائندوں کے معاہدے پر دستخط۔۔۔۔۔
45 رکنی چینی وفد نے اقوام متحدہ کے سابق ڈپٹی سیکریٹری جنرل شا ژوکانگ اور صدر پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل گرین اکانومی ایسوسی ایشن (آئی جی ای اے) کی قائم مقام چیئرمین عطیہ قطب نے نیشنل بنک آف پاکستان کا خصوصی دورہ کیا ہے جہاں آئی جی ای…
Read More »پاکستان ریفائنری لمٹیڈ چین کے ساتھ مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کے لئے تیار۔۔۔۔۔چینی تجارتی اداروں کو 30فیصد حصص دینے کی پرکشش پیشکش۔۔۔۔
پاکستان ریفائنری لمٹیڈ (پی آر ایل) تیل اور گیس کے شعبے میں چین کے مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کا خواہاں ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آر ایل نے جوائنٹ وینچرز کیلئے آمادہ چینی انوسٹرز کو 30 فیصد حصص دینے کی پیشکش کی ہے جس کے بعد چینی کمپنیاں پاکستان کے تیل اور…
Read More »پاکستانی گوشت کے برآمدکار چین کی گوشت منڈی میں شمولیت کے متمنّی۔۔۔۔
کمیٹی آف چائینہ-پاکستان چیمبر آف کامرس کے سیکریٹری جنرل عدنان حفیظ نے کہا ہے کہ چین کی بڑی گوشت کی منڈی میں کثیر طلب کے باعث کئی پاکستانی گوشت برآمدکاروں نے رسائی حاصل کرنے کیلئے ان سے رابطہ کیا ہے اور انہیں ایک سال کے لئے گوشت کی برآمد کے…
Read More »چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا آج سے اطلاق۔۔۔۔۔
چین اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا نفاذ آج 4 دسمبر 2019ء سے ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے نفاذ سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی عدم توازن کا خاتمہ ہوکر توازن پیدا ہوجائےگی۔ یاد رہے…
Read More »چینی سرمایہ کار پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے خواہشمند۔۔۔۔۔
چینی سٹاک ہولڈرز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چیئرمین سلیمان مہدی کا چین میں سرمایہ کاروں کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان کی معقول سٹاک ایکسچینج میں بہترین مواقعوں کے باعث…
Read More »










