سی پیک منصوبہ کے تحت گوادر میں مختلف پراجیکٹس کے لئے چین پاکستان کوبلاسود قرضے فراہم کرے گا۔۔۔۔

حکومت پاکستان نے سٹریٹیجک اہمیت کے حامل ریلوے پراجیکٹ کے مالی امور میں چین سے معاونت طلب کی ہے۔آئیندہ ہفتے 6 نومبر 2019ء کو متوقع جوائینٹ کوآرڈنیشن میٹنگ میں حکومتِ پاکستان چین سے ایم ایل-1ریلوے کی توسیع سے متعلق پراجیکٹ کے لئے 5-8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کرنے کی گزارش کرے گی۔ اس حوالے سے … Continue reading سی پیک منصوبہ کے تحت گوادر میں مختلف پراجیکٹس کے لئے چین پاکستان کوبلاسود قرضے فراہم کرے گا۔۔۔۔