Home Latest News Urdu سی ایچ پی جی سی پاور پلانٹ کی صورت میں پاکستان کے سی پیک منصوبہ سے متصل خوابوں کی تعبیر کے وقت کا آغاز ۔۔۔فردوس عاشق اعون۔
Latest News Urdu - October 22, 2019

سی ایچ پی جی سی پاور پلانٹ کی صورت میں پاکستان کے سی پیک منصوبہ سے متصل خوابوں کی تعبیر کے وقت کا آغاز ۔۔۔فردوس عاشق اعون۔

SourcePCI

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے حوالے اٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات کا آغاز ہو ا ہے جس کے سبب پاکستان کی پیداواری ترقی کے خواب کی تکمیل ہوئی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ نہایت خوش آئیند بات ہے کہ پاکستان اور چین کا بلوچستان کے علاقے حب میں مشترکہ چائینہ حب پاور جنریشن پلانٹ (سی ایچ پی جی سی)کا خوش اسلوبی سے افتتاح ہوا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گوادر بندرگاہ اگلے ماہ سے مکمل طور پر فعال ہوگا اور شپمینٹ ٹرانسپورٹیشن بزنس سے نہ صرف ملکی معیشت کو استحکام حاصل ہوگا بلکہ پورے خطے پر اس کے دوررس اثرات مرتب ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

خصوصی اقتصادی علاقوں میں گیس کی فراہمی کے لئے کوششیں تیز۔۔۔۔

سوئی نارتھرن گیس پائپ لائنز لمٹیڈ (ایس این جی پی ایل) اور سوئی ساؤتھرن گیس کمپنی لمٹیڈ(ایس…