Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ مضبوط تعلقات باہمی اعتماد کے مرہونِ منت ہیں ۔۔جنرل زبیر،چئیرمین جوائینٹ چیف آف سٹاف کمیٹی۔
Latest News Urdu - August 3, 2019

پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ مضبوط تعلقات باہمی اعتماد کے مرہونِ منت ہیں ۔۔جنرل زبیر،چئیرمین جوائینٹ چیف آف سٹاف کمیٹی۔

SourcePCI

پاک فوج کے جوائینٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کے چئیر مین جنرل زیبیر محمود حیات نے چین کے حالیہ دورہ کے دوران کہا ہے کہ پاک چین دوستی کا عظیم رشتہ دونوں ملکوں کے مابین باہمی اعتماد سے مشروط ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے مابین دوستی کا رشتہ محض سی پیک منصوبہ تک محدود نہیں بلکہ اس رشتے کا دائرہ کار گزشتہ کئی دہائیوں پر محیط ہے لیکن یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ سی پیک منصوبہ دوستی کے رشتے کو مزید مستحکم کرنے میں معاون ضرور ثابت ہو رہا ہے کیونکہ سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی کامیابی کا سفر دراصل دو طرفہ تعلقات کو استحکام حاصل ہونے کا ذریعہ ہےاور اس سے پاکستان کے سماجی فلاح و بہبود کے شعبے پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

خصوصی اقتصادی علاقوں میں گیس کی فراہمی کے لئے کوششیں تیز۔۔۔۔

سوئی نارتھرن گیس پائپ لائنز لمٹیڈ (ایس این جی پی ایل) اور سوئی ساؤتھرن گیس کمپنی لمٹیڈ(ایس…